انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم نے ہمیشہ سادگی کی بے مثال زندگی بسر کی اور تمام ذاتی اور معاشرتی معاملات میں اس بنیادی اصول کی پابندی کی۔ جو ہم سب کے لئے دعوت عمل ہے۔
28 صفر کو رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ایران کے دوسرے صوبوں کی طرح مشرقی آذربائیجان میں بھی مجالس عزا منعقد کی جارہی ...
انہوں نے کہا کہ امام رضا سٹریٹ پر لگنے والے بہت سے موکب ملک کے مختلف شہروں کے ہیں، ان موکب میں سے زیادہ تر غیر مشہدی جو کہ زائرین امام رضا علیہ السلام کی خدمت کے لیے پورے ایران سے آئے ہوئے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا کوئی بھی معاہدہ صیہونی حکومت کی طرف سے الحدیدہ بندرگاہ پر بمباری کے خلاف یمنی مسلح افواج کے فوجی ردعمل کو نہیں روک سکے گا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے فردوس اسکوائر پر نصب وال اسکرین پر اربعین حسینی کی مناسبت سے "کربلاء طریق الاقصی" کے عنوان سے درج عبارت بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کربلاء بتاتی ہے۔
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے زمینی راستے سےعراق جانے والے زائرین اربعین حسینی پہلے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان پہنچتے ہیں اور وہاں سے بسوں سے عراقی سرحد کے لئے روانہ ہوتے ہیں ۔
اگرچہ پورے سفر کے دوران زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگائے گئے ہیں اور ہر جگہ کھانے پینے کی اشیاء مہیا کی جاتی ہیں تاہم ہر چیز کو کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا چاہئے۔
اس روایتی مارچ میں زیادہ تر زائرین نجف سے کربلا جاتے ہیں اور جلوس کے راستے کے ساتھ ساتھ زائرین کے استقبال کے لیے جگہیں بنتی ہیں جنہیں "موکب" کہا جاتا ہے۔ ان موکبوں کا اہتمام مختلف ممالک کے عوام کرتے ہیں۔
چہلم امام حسین(ع) کی مناسبت سے حوزہ علمیہ صوبہ خراسان، بعثہ مقام معظم رہبری اور آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کےمشترکہ تعاون سے ’’غزہ؛ حسینی اقدار اور مظلومیت کی علامت‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد ...
جرمنی میں اسلامی مرکز اور اس سے منسلک اداروں کو جرمن حکومت کی طرف سے جھوٹے بہانوں کے تحت بند کر دینا؛ میرے اور تمام مذہبی لوگوں اور آزادی پسندوں اور حقیقی انسانی حقوق اور مذہب کی آزادی کے حامیوں کے لیے انتہائی ...
قرآن کریم کی تلاوت،خانم جمیلہ جعفری کے توسط سے مولودی خوانی اور منقبت خوانی،جامعۃ المصطفی کی بچیوں کے گروپ’’خورشید ہشتم ‘‘ اور ’’مہر طوبیٰ‘‘ گروپ کی جانب سے اردو زبان میں قصیدے پڑھنا اور غدیر کے موضوع پر ثقافتی ...
آپ کے پدر گرام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اور مادر گرامی فاطمه بنت امام حسن علیہ السلام تھی اور علماء کا اتفاق ہے آپ ماں باپ دونوں کی طرف سے علوی اور ہاشمی تھے نسب کا یہ شرف کسی اور کو حاصل نہیں ہوا۔
اختلافِ فتویٰ دلیل افتراق نہیں۔ کچھ مسلمان شیعہ ہیں، کچھ حنفی ہیں، کچھ حنبلی اور کچھ اہل حدیث، اصلاً اس طرح کی تقسیم اول ہی سے درست نہ تھی۔ ایک ایسے معاشرے میں کہ جہاں سب اسلام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو ان مسائل ...
آپ نے جوانی میں ایک گروہ بنام ’’حزب الدعوۃ الاسلامیہ‘‘ کی بنیاد رکھی۔ یہ اقدام اس زمانے کی ظرفیت اور تقاضوں اور خاص طور سے حوزہ علمیہ نجف اشرف میں ان دنوں موجود سیاسی سطح فکر کو مدِنظر رکھتے ہوئے آپ کے عمیق سیاسی ...
آپ کا سلسلہ نسب حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد سید حیدر صدر مرجع تقلید میں سے تھے۔ اپنے زمانہ کے یگانہ انسان اور زہد و تقویٰ کا مظہر تھے۔ ان کا انتقال 1356ھ میں ہوا۔ شہید کی والدہ مرحوم آیت اللہ ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ...